جمعرات, مارچ 12, 2026
Tag:

سپریم کورٹ

گرفتار یوٹیوبر کشیپ کی درخواست پر سپریم کورٹ نے مرکز کے ساتھ تمل ناڈو، بہار کو نوٹس جاری کیا

درخواست گزار کشیپ نے اپنے خلاف درج کی گئی تمام پانچ فرسٹ انفارمیشن رپورٹس (ایف آئی آر) کی سماعت کو یکجا کرنے کا مطالبہ کیا ہے

ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ نفرت کے خلاف عدلیہ کا کڑا رخ!

ہمارے ملک ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ نفرت کے خلاف یا تو متاثر طبقہ آواز اٹھارہا ہے یا پھر عدلیہ۔ حکومت، پولیس اور انتظامیہ تو خاموش تماشائی بنے ہوئے ہوتے ہیں

گیان واپی مسجد تنازعہ کی سماعت 21 اپریل کو: سپریم کورٹ

تنازعہ گیان واپی مسجد میں کچھ ہندو جماعتوں نے پوجا کی اجازت دینے کے مطالبہ سے متعلق عرضی دائر کی گئی تھی

‘لو جہاد کے خلاف‘ ساکال ہندو تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ کا رویہ سخت، پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم

عروس البلاد میں مبینہ 'لو جہاد کے خلاف‘ ساکال ہندو نامی تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم دیا ہے ،اس سے قبل نکالی گئی ریلی اور جلسہ میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے اور اشتعال انگیزی کی گئی تھی

شاہنواز حسین کو سپریم کورٹ کا جھٹکا، آبرو ریزی کا مقدمہ چلے گا

سپریم کورٹ نے سابق مرکزی وزیر سید شاہنواز حسین کے خلاف مبینہ عصمت دری اور دھمکیوں کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے عدالتی حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی کو پیر کے روز مسترد کر دی

اظہار رائے کی آزادی پر کوئی اضافی پابندی نہیں لگائی جا سکتی: سپریم کورٹ

جسٹس راما سبرامنیم نے کثرت رائے سے فیصلہ پڑھتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 19(1)(اے) کے تحت اظہار رائے کی آزادی پر کوئی...

سپریم کورٹ نے عصمت دری کی متاثرہ کے ’ٹو فنگر ٹیسٹ‘ پر لگائی روک

تلنگانہ کی ایک عدالت نے عصمت دری کے مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی، لیکن ریاست کی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت...

ٹیچر اہلیتی ٹسٹ: 2014 میں کامیاب امیدواروں کے احتجاج کے دوران تصادم

2014 میں، ٹیچر اہلیتی ٹسٹ پاس کرنے والوں کے احتجاج کے دوران، اس وقت جھڑپیں ہوئیں جب پولیس نے مظاہرین کو سڑک سے ہٹانے...