صحت
وہ شہر جہاں سے کورونا پھیلا: 3 سال بعد ووہان کی رونقیں بحال
3 سال لاک ڈاؤن میں رہنے کے بعد نئے چینی سال کے موقع پر ووہان شہر میں جشن کی تقریبات اس انداز میں منائی گئیں جیسے یہاں سے وبا کا گزر کبھی ہوا ہی نہیں تھا
عالمی
اسپین نے سنسنی خیز مقابلہ جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی
اسپین نے اتوار کو سنسنی خیز کراس اوور مقابلے میں ملائیشیا کو 2-2 (شوٹ آؤٹ 4-3) سے شکست دے کر ایف آئی ایچ مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
عالمی
توہین مذہب کی اجازت دینے پر سویڈن کے خلاف ترکیہ کا شدید ردعمل
وزارت خارجہ نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سویڈن کے سفیر کو ہفتے کے روز اسٹاک ہوم میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے مذموم مظاہرے کی ملک کی اجازت پر طلب کیا۔
عالمی
افغانستان کی خواتین کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے عہدیداروں نے افغانستان کی حالت کا جائزہ زمینی سطح پر لینے کے لئے چار دنوں کا دورہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اس ملک کو یوں ہی نہیں چھوڑنا چاہئے اور کئی بنیادی حقوق سے محروم وہاں کی جدوجہد کرنے والی خواتین کو عالمی حمایت اور مدد فراہم کرائی جانی چاہئے۔
عالمی
لنکڈاِن ڈیٹا کے مطابق سعودی عرب کے ان شعبوں میں ملازمتیں بے تحاشا بڑھ گئی ہیں
لنکڈاِن پریس ریلیز کے مطابق سعودی عرب جس طرح ڈیجیٹل انقلاب سے گزر رہا ہے، اس کی وجہ سے ٹیکنالوجی کے میدان میں ڈیٹا اور آٹومیشن کے شعبوں میں ملازمتیں بے تحاشا بڑھ گئی ہیں، اس لیے ہر دس میں چار ملازمتیں سائبر سیکیورٹی، ڈیٹا انالسز اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ میں ہو رہی ہیں۔
عالمی
چین میں شرح پیدائش میں کمی
چین میں شرح پیدائش میں کمی دیکھی جارہی ہے، تجزیہ نگاروں نے اسے معاشی صورتحال کے لیے خطرہ قرار دیا ہے
عالمی
سعودی عرب میں گھڑ سواری کے مقابلے میں خواتین کی شاندار کارکردگی
فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں شہزادی نورہ بنت عبدالرحمان دوڑ کے آغاز سے قبل گھوڑوں اور اونٹوں پر سوار خواتین نے اپنی شاندار پرفارمنس...
صحت
چین میں کورونا کی خوفناک لہر، تیسرے سب سے بڑے صوبے میں 90 فیصد لوگ وائرس سے متاثر
اعداد و شمار کے مطابق 9 کروڑ 94 لاکھ کی آبادی والے صوبے ہینان کے میں تقریباً 8 کروڑ 85 لاکھ لوگ اب تک...
