قومی
پٹھان نے مچایا دھمال، بڑھائے گئے 300 شو
فلم پٹھان ہندی، تمل اور تیلگو فارمیٹس کو ملاکر اب دنیا بھر میں کل 8000 اسکرین پر ریلیز ہوئی ہے
رائے
ٹی آر پی کی بھوک میں اور خاص ایجنڈے کے تحت نیوز چینل اور اینکر نفرت کے مشتہر؟
سپریم کورٹ نے یہ تو محسوس کر لیا کہ نیوز چینل اور اینکرنفرت پھیلانے میں پیش پیش ہیں، اب انتظار اس بات کاہے کہ کب یہ پابند سلاسل ہوتے ہیں. نہ معلوم "خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد"
قومی
تریپورہ ہائی کورٹ کی مرکزی حکومت کو این بی ایف سی کے اثاثوں کو فروخت کرنے کی ہدایت
جسٹس گوڑ نے کہا کہ این بی ایف سی کمپنیوں کی جائیدادوں کو فروخت کیا جانا چاہئے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم کو جمع کرنے والوں کو واپس کیا جانا چاہئے
قومی
کساد بازاری کے خطرے کے باعث اسٹاک مارکیٹ گر گئی
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 187.31 پوائنٹس یا 0.31 فیصد گر کر 61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 60858.43 پوائنٹس پر آگیا
رائے
انسانیت کی اتحاد کے لئے مذہب کا کردار: ایک تجزیہ
قرآن کریم کی کچھ اور آیات بنی نوع انسان کے اتحاد کی طرف اشارہ کرتی ہیں
رائے
’دھرم سنسد‘ کی اشتعال انگیزی پرسپریم کورٹ سخت اور موہن بھاگوت کے بیانات
دھرم سنسد‘ میں اشتعال انگیزی پرسپریم کورٹ کے سخت تبصرے اور موہن بھاگوت کے بیانات میں بھلے ہی کوئی مماثلت نہیں، مگر۔۔۔
ع۔ اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواں
قومی
مودی حکومت اقتصادی عدم مساوات کو روکنے میں ناکام: لونڈے
ہندوستان میں گزشتہ ایک سال میں ارب پتیوں کی تعداد 102 سے بڑھ کر 166 ہو گئی ہے، اس کے برعکس غریب بنیادی ضروریات بھی پوری کرنے سے قاصر ہیں
قومی
شاہنواز حسین کو سپریم کورٹ کا جھٹکا، آبرو ریزی کا مقدمہ چلے گا
سپریم کورٹ نے سابق مرکزی وزیر سید شاہنواز حسین کے خلاف مبینہ عصمت دری اور دھمکیوں کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے عدالتی حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی کو پیر کے روز مسترد کر دی
