ثقافت
عالم اسلام میں منائی جا رہی ہے عید، کیرالہ اور کشمیر کو چھوڑ کر ہندوستان میں عید الفطر 11 اپریل کو
ہندوستان میں عید الفطر 11 اپریل کو منائی جائے گی۔ جموں و کشمیر، لداخ اور کیرالہ کو چھوڑ کر ہندوستان میں گزشتہ روز شوال...
عالمی
برطانوی مسلم مبلغ انجم چودھری پردہشت گردی کے تین الزامات عائد
برطانوی مسلم مبلغ انجم چودھری پر گزشتہ ہفتے لندن میں گرفتاری کے بعد دہشت گردی کے تین الزامات عائد کر دئیے گئے
برطانوی پولیس نے...
سیاست
عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ: برطانوی وزیراعظم
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف امریکہ میں بھی مظاہرے کیے گئے۔ نیویارک میں ٹائمز اسکوائر پر پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ...
عالمی
ایک ظالم ماں نے اپنے کمسن بچہ کا قتل کرکے پکا کر کھالیا
عینی شاہدین کے مطابق ظالم ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کر کے اس کی لاش کے نہ صرف ٹکڑے کیے بلکہ...
عالمی
افغانستان میں خواتین ملازمین پر پابندی کی اقوام متحدہ نے مذمت کی
قرارداد کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ افغان خواتین پر اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے پر پابندی انسانی حقوق اور انسانی اصولوں...
عالمی
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 22 اپریل کو
13 ممالک سے تعلق رکھنے والے فلکی علوم کے 25 ماہرین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب میں رمضان...
عالمی
اسرائیلی فوج کا 24 اپریل سے 3 دن کے لیے فلسطینی علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے بند کرنے کا اعلان
اسرائیلی فوج کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ سیکیورٹی صورتحال کے جائزوں اور اسرائیلی انتظامیہ کے احکامات کے مطابق کیا گیا ہے
عالمی
بلی نے الجزائری امام کو ملک کا اعلیٰ ترین اعزاز دلوا دیا
الجزائری امام کا کہنا تھا کہ ’اس واقعے کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو نہیں کی اور نہ وہ اس سلسلے میں مزید کوئی بات کریں گے۔ جو کچھ ہوا بے ساختہ تھا۔ یہ کوئی ایسا واقعہ نہیں جس پر کوئی بیان دیا جائے
