جمعہ, مارچ 13, 2026

برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ، اٹلی نے استعمال پر لگائی پابندی 

Share

برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے۔ ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے عارضی طور پر استعمال معطل کردیا ہے۔ 

بروسیلز: برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے اس ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔

خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے۔

یوروپی یونین کا کہنا ہے کہ ویکسین اور خون کی پھٹکیاں بننے کے درمیان بہرحال کسی تعلق کی علامات نہیں ملیں۔

Read more

Local News