جمعہ, مارچ 13, 2026

چین کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ کو اتحاد کی ضرورت: بائیڈن

Share

جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کو چین کا سامنا کرنے کے لئے ہم خیال ممالک سے اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

واشنگٹن: امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کو چین کا سامنا کرنے کے لئے ہم خیال ممالک سے اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
مسٹر بائیڈن نے پیر کو کہا ’’جب ہم تجارتی نقصان، ٹیکنالوجی، انسانی حقوق اور دیگر محاذ پر چین کی حکومت کو جوابدہ ٹھہراتے ہیں اور ان کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں، ایسے وقت میں ہم خیال معاون ممالک کے ساتھ مشترکہ مفادات اور ہماری مشترکہ اقدار کے اتحاد سے ہماری پوزیشن مضبوط ہوگی‘‘۔

Read more

Local News